جی کا روگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جان کے لیے مصیبت یا روگ، وبال جان۔  مرا حسن روگ اس کے جی کا ہوا مری میں جو بال اس کا بیکا ہوا      ( ١٩١٠ء، قاسم و زہرہ، ٢٤ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسماء 'جی اور روگ' کے درمیان کا بطور حرف اضافت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

جنس: مذکر